روزمرہ کی مصروف زندگی میں جوڑوں کا درد، کمر درد، گھٹنوں کی کمزوری، پٹھوں کی اکڑن اور مایگرین جیسے مسائل عام ہو گئے ہیں۔ یہ تکالیف نہ صرف جسم کو کمزور کرتی ہیں بلکہ ذہنی سکون بھی چھین لیتی ہیں۔
ان تمام مسائل کا قدرتی حل ہے تسکین پین آئل – ایک خالص ہربل فارمولا جو درد کو کم کرنے، سوجن گھٹانے، خون کی گردش بہتر بنانے اور دماغ کو سکون پہنچانے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
---
🌱 اجزاء
مینتھول – ٹھنڈک اور فوری آرام کے لیے، مایگرین اور سر درد میں مفید
تھائمول – سکون بخش اور جراثیم کش اثرات
کافور – خون کی گردش کو بہتر کرے اور پٹھوں کو ریلیکس کرے
زیتون کا تیل – جلد کو غذائیت دے اور جذب ہونے میں مدد کرے
ترپینٹائن آئل – پٹھوں اور جوڑوں کی اکڑن کم کرے
جائفل (Nutmeg) – سوزش کم کرے اور قدرتی درد کش
جوتری (Nut Mace) – اعصاب کو سکون دے اور ذہنی تناؤ کم کرے
لونگ کا تیل (Clove Oil) – گرمائش دے اور سر درد میں آرام پہنچائے
---
✨ فوائد
جوڑوں اور گھٹنوں کے درد میں فوری سکون
کمر اور گردن کے درد میں ریلیف
مایگرین اور سر درد میں مؤثر آرام
پٹھوں کی کھچاؤ اور تھکن دور کرے
سوجن اور سوزش کم کرے
اعصاب کو سکون دے اور ذہنی تناؤ کم کرے
بڑھاپے کے کمزور جوڑوں کو مضبوط بنائے
100% ہربل، جلد میں تیزی سے جذب ہونے والا اور بغیر کسی نقصان کے
---
🧴 استعمال کا طریقہ
جوڑوں، پٹھوں یا کمر کے درد میں متاثرہ جگہ پر ہلکے ہاتھوں سے مالش کریں۔
مایگرین / سر درد کی صورت میں ماتھے اور کنپٹی پر ہلکا سا تیل لگا کر نرمی سے مالش کریں۔
بہترین نتائج کے لیے دن میں 2 سے 3 بار استعمال کریں۔
0 comments